Wednesday, March 17, 2010
غصہ دور کرنے کا انوکھا طریقہ
دورِ حاضر کا ذکر ھے کہ ایک بچہ بہت بدتمیز اور غصے کا تیز تھا- اسے بات بے بات فوراً غصہ آجاتا ،والدین نے اسے کنٹرول کرنے کی بہت کوشش کی لیکن کامیاب نہ ھوئے ۔ایک روز اس کے والد کو ایک ترکیب سوجھی انھوں نے اپنے بیٹے کو کیلوں کا ایک ڈبہ لا کے دیا اور گھر کے پچھلے حصے کی دیوار کے پاس لے جا کر کہنے لگے "بیٹا جب بھی تمہیں غصہ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment