Wednesday, March 17, 2010
how to control Ghusa..
دورِ حاضر کا ذکر ھے کہ ایک بچہ بہت بدتمیز اور غصے کا تیز تھا- اسے بات بے بات فوراً غصہ آجاتا ،والدین نے اسے کنٹرول کرنے کی بہت کوشش کی لیکن کامیاب نہ ھوئے ۔ایک روز اس کے والد کو ایک ترکیب سوجھی انھوں نے اپنے بیٹے کو کیلوں کا ایک ڈبہ لا کے دیا اور گھر کے پچھلے حصے کی دیوار کے پاس لے جا کر کہنے لگے "بیٹا جب بھی تمہیں غصہ آئے - اس میں سے ایک کیل نکال کر یہاں دیوار میں ٹھوک دینا ''- پہلے دن
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment